• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی کبڈی چیمپئن پاکستان ٹیم کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) کبڈی ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان ٹیم کو پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر مارشل مجاہد انور خان نے نقد انعامات سے نوازا۔جمعے کوپاکستان کبڈی ٹیم نے ائیر مارشل مجاہد انور سے ملاقات کی ۔پاک فضائیہ کے سربراہ نے کبڈی ٹیم کی شاندار کارکردگی کو سراہا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کبڈی ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر ملک کا نام روشن کیاہے۔

تازہ ترین