اوکاڑہ(نمائندہ جنگ)اوکاڑہ کے نواحی قصبہ موضع جوئیہ میں انسانیت سوز واقعہ ،ایک ہفتہ قبل انتقال کرجانے والی خاتون ”ب“ بی بی کی میت کو قبر سے نکال کر مبینہ طور پر زیادتی کانشانہ بنانےپر ملزم اشرف کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ ملک میں مسلم اور غیر مسلم سب پاکستانی ہیں
سونو ککڑ نے حیران کن اعلان کرتے ہوئے نیہا اور ٹونی ککڑ سے رشتہ ختم کرنے کا دعویٰ کردیا۔
چلی میں لگونا ڈیل مول آتش فشاں فیلڈ میں صرف 2 گھنٹوں کے دوران 160 زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اداکارہ جھانوی کپور کو جامنی رنگ کی لیمورگنی اسپورٹس کار ان کی بیسٹ فرینڈ اننیا برلا نے دی۔
مصنوعی ذہانت سے بنے نئے ٹام اینڈ جیری کارٹون نے دنیا میں انقلابی قدم رکھ دیا۔
معروف امریکی گلوکار و اداکار اور پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جونس نے کہا ہے کہ بیٹی مالتی میری کا شوبز میں آنا ڈراؤنا خیال ہے۔
ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے کارروائی کر کے کویت سے گرفتار 2 ملزمان کو لاہور منتقل کر دیا۔
عامر خان اور گوری سپراٹ کی پہلی بار عوامی سطح پر ایک ساتھ انٹری دی، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے جلوہ گر ہوئے۔
بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا مشہور کردار’چتر راملنگم‘ کا کردار ادا کرنے والے بھارتی اداکاراومی ویدیا بھی پاکستانی ڈراموں کے مداح نکلے۔
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زائد المیعاد اسٹنٹ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
سلمان خان کی شاندار فٹنس نے سب کو دنگ کر دیا، درخت پر چڑھنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔
چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ امت مسلمہ متحد ہو جائے تو فلسطین آج آزاد ہو سکتا ہے۔
ایرانی سفارتخانے نے صوبہ سیستان میں 8 پاکستانی شہریوں پر مسلح حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
کراچی سمیت سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔
پاکستانی حکام اور آئی ایم ایف کے تکنیکی وفد کے کل سے مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے۔
سینئر اداکار محمود اسلم نے اپنی جعلی موت کی خبر پر جذباتی ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری موت کی خبر نے میرے پیاروں کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔