• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خاں کل فیصل آباد انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی میں محکمہ زکوٰۃ وعشر پنجاب کے زیر اہتمام فیصل آباد ڈویژن کے سرکاری ہسپتالوں اور ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹس میں زکوٰۃ فنڈز کے چیک تقسیم کریں گے۔
تازہ ترین