• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو ’الوداع‘ کہہ دیا

اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو ’الوداع‘ کہہ دیا


ٹی وی اور فلم اسٹار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے باقی زندگی اسلام کی تعلیمات کی تبلیغ میں گزارنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اداکار فیروز خان نے ایک ٹوئٹ میں اپنے نئے سفر کے بارے میں پرستاروں کو بتایا۔ فیروز خان نے اپنے پرستاروں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

فیروز خان نے جیو کے مشہور ڈرامے خانی میں میر ہادی کا کردار ادا کیا تھا۔

اداکار فیروز خان کے اعلان کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں مبارک باد بھی دی ہے۔

تازہ ترین