• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس بھر میں کورونا وائرس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 949 کے اس  وائرس سے  متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

وزارت صحت فرانس کے تازہ جائزے کے مطابق فرانس میں تقریباً ایک ہزار افراد پچھلے 24 گھنٹوں میں 336 بیماریوں کے لگنے سے مختلف امراض میں مبتلا ہوئے ہیں جبکہ فرانس کے متعدد علاقے کئی بیماریوں سے متاثر ہیں۔

فرانس میں اس وقت بیماریوں کی وبا چل پڑی ہے، گزشتہ دن کورونا وائرس میں مبتلا پانچ افراد کی موت ہوگئی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 16 ہوگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد آج تک 494 تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت صحت فرانس کی جانب سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کا تعلق فرانس کے مختلف علاقوں سے ہے۔

وزارت صحت فرانس کا کہنا تھا کہ مرنے والوں کی تعداد 16 ہے جن میں 11 مرد اور پانچ خواتین شامل ہیں، ان کی عمریں 70 سال سے زیادہ تھیں۔

تازہ ترین