• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، کورونا کے الزام پر سابقہ بیوی کو ایک کروڑ ہرجانے کا نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کا الزام لگانے پر ایک شخص نے سابقہ بیوی کو ایک کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کر دیا، تفصیل کے مطابق ملتان کے رہائشی محمد عمر اقبال کا کہنا ہے کہ سابق بیوی زینب نے بدنیتی اور ذاتی مخالفت کی وجہ سے اس پر کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کا الزام لگایا وہ میرے نابالغ بیٹے کے ساتھ ملاقات کا شیڈول معطل کروانا چاہتی تھی، محمد عمر اقبال نے اپنے وکیل کی معرفت اپنی سابقہ بیوی زینب بخاری کو ایک کروڑ روپے ہرجانے کا لیگل نوٹس بھیج دیا ہے۔
تازہ ترین