آپ آف لائن ہیں
بدھ11؍ شوال المکرم 1441ھ3؍جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی میں ایم اے سال آخر پرائیوٹ انٹرنیشنل ریلیشنزسالانہ امتحانات برائے 2018 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔نتائج کے مطابق محمد عرفان ولد بشیر احمد بھٹہ سیٹ نمبر521344 نے656 نمبرز کے ساتھ پہلی ،سیدہ منزہ رضی بنت سید رضی عابدسیٹ نمبر532019 نے654 نمبرز کے ساتھ دوسری جبکہ محمد وسیم خان ولد غلا م غوث خان سیٹ نمبر521285 نے651 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔امتحانات میں 814 طلبہ شریک ہوئے۔

تعلیم صحت خواتین سے مزید