• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس مامون رشید کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 18 مارچ کو ہوگا

لاہور (خبرنگارخصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مامون رشید شیخ کے اعزاز میں 18 مارچ کو فل کورٹ ریفرنس ہوگا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ 18 مارچ کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گےچیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے اعزاز میں الوداعی تقریب بھی ہوگی۔
تازہ ترین