• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مزارات بند

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے صوبے کے مزارات بند کرنے کی ہدایت  


وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے صوبے کے مزارات بند کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے مزارات بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری کو پنجاب کے مزارات بند کرنے کے فیصلے پر فی الفور عملدرآمد کی ہدایت جاری کی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیے:کراچی سے لاہور کی پرواز منسوخ

یہ بھی پڑھیے:لاہور ، پرائیوٹ لیبارٹریز میں پیسوں سے کورونا ٹیسٹ

حکومتی ذرائع کے مطابق صوبہ سندھ کے بعد صوبہ پنجاب میں بھی مزارات اگلے 3 ہفتے تک بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ مزارات بند کرنے کا فیصلہ خطرناک عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین