• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملاوٹ سے پاک پشاور مہم ‘زائد المعیادمشروبات کی بوتلیں ضبط

پشاور ( وقائع نگار )محکمہ خوراک پشاور کی ملاوٹ سے پاک پشاور مہم جاری ہے مہم کے سلسلے میں تاج آباد میں زائد المعیاد مشروبات کی سینکڑوں بوتلیں برآمد کرلئے انتظامیہ نے ان زائد المعیاد مشروبات کی سینکڑوں بوتلوں کو قبضہ میں لے کر افغان مہاجر رحمٰن اللہ ولد شپور خان کو موقع پر گرفتار کرلیا۔محکمہ خوراک کے حکام کی طرف سے سخت ہدایات جاری کی گئی ہے کہ ملاوٹ ٗذخیرہ اندوزی اور گرانفروشی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کار روائی ہو گی۔
تازہ ترین