• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سندھ گیمز سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن محکمہ کھیل کے تعاون سے کرائے گی اس حوالے سے پرو پیگنڈہ بے بنیاد ہے، انہوں نے کھیلوں کے تمام مقابلوں کو فی الفور ملتوی کرنے کی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین