لاہور(نمائندہ جنگ) خواجہ سعد رفیق نے ضمانت پر رہائی کے بعد پریس کانفرنس میں نیب پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا میر شکیل الرحمٰن کا جرم یہ ہے وہ حکمرانوں کو للکارتے ہیں۔
سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ اب بھارت دوبارہ حملے کی جرات نہیں کرے گا، بھارت نے دوبارہ جرات کی تو پھر مار کھائے گا۔
انہوں نے کہا کہ چین، سعودی عرب، یو اے ای، ترکیے اور قطر نے بھی سیز فائر کے لیے اہم کردار ادا کیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین (پی سی بی) محسن نقوی نے مائیک ہیسن کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
شیخ وقاص کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے احکامات پر عمل درآمد سب کے لیے لازم ہے۔
بمبئی اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 694 پوائنٹس کمی سے 81 ہزار 735 پر ہے۔
پولیس نے بتایا کہ عثمان نےدلبرداشتہ ہو کر پہلے ایشا کو گولیاں ماریں، پھر خود کو بھی گولی مار کر خود کشی کر لی ۔
پی ٹی آئی نے ملاقات کے لیے وکلاء کی فہرست جیل حکّام کو گزشتہ روز بھجوا دی تھی۔
نیئر بخاری نے کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر کو نظر انداز کرتا رہا۔
پی ایس ایل کا نیا مجوزہ شیدول پر تمام اسٹیک ہولڈرز کے متفق ہونے پر باقاعدہ اعلان ہو گا۔
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ بھائی سے میری ملاقات 2 مہینوں سے نہیں ہوئی ہے، پچھلے دنوں میری بہنوں کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تھی
کراچی میں اپریل کی قومی انسدادِ پولیو مہم کے دوران 37 ہزار سے زائد بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہ گئے۔
سابق پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جب قوم متحد ہوجاتی ہے تو ہم کسی سے بھی مقابلہ کر سکتے ہیں۔
جسٹس ہاشم خان کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس علی باقر شامل ہیں۔
پولیس نے ڈاکٹر کے اغواء کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
اسرائیلی فوج نے 24 گھنٹوں میں49 فلسطینی شہید کردیے اور شہید ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔