• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، عالمی عدالتِ انصاف نے 16 اپریل تک سماعتیں ملتوی کر دیں


کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات کے تحت عالمی عدالتِ انصاف نے 16 اپریل تک تمام سماعتیں ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔

عالمی عدالتِ انصاف کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس سے حفاظتی اقدامات کے سلسلے میں عالمی عدالت انصاف کے 16 اپریل تک تمام اجلاس بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عالمی عدالتِ انصاف کے ممبر اور رجسٹری اسٹاف کے سرکاری سفر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی اپیل عوام نے مسترد کر دی

اعلامیے میں عالمی عدالتِ انصاف کے ارکان کو آن لائن کام کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین