آپ آف لائن ہیں
جمعرات15؍شعبان المعظم 1441ھ 9؍ اپریل2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

قرنطینہ سینٹر سے 640 افراد کی چھٹی، ٹیسٹ منفی ہے، ڈاکٹر ظہیر

ہالا(نامہ نگار) کورونا سینٹر سکھر سے 640 سے زائدزائرین کوآئسولیشن مدت پوری کرنے کےبعدجانےکی اجازت مل گئی کورونا مریضوں کی عیادت کرنےوالےایم ڈبلیوایم سندھ کےوفد میں شامل افرادگھروں میں محصور ہو گئے۔ ہالامٹیاری سمیت سندھ کےمختلف اضلاع سےتعلق رکھنے والے زائرین کوایران واپسی پرتفتان کے بعد سکھرمنتقل کیا گیا تھااسکریننگ کےبعدمذکورہ افرادکا کوروناٹیسٹ منفی آنےکےباوجودسکھرقرنطینہ مرکزمیں رکھا گیا تھا 640سےزائدافرادکوان کےآبائی اضلاع میں پہنچانےکےانتظامات کئے جارہےہیں ۔

سندھ بھر سے سے مزید