• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی پروقار تقریب

مکہ المکرمہ میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔

کسوہ Kiswa فیکٹری کے 250 ماہرین اور حرمین انتظامیہ کے کارکنان نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا، تبدیلی کا کام تقریباً 4 گھنٹوں میں مکمل کیا گیا۔

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کے دوران زائرین معمول کے مطابق طواف و عبادت میں مصروف رہے۔

واضح رہے کہ 2022 سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی سالانہ تقریب نئے اسلامی سال کے پہلے دن ہورہی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید