آبنائے ہرمز میں قشم جزیرے کے جنوب میں 3 دھماکے سنے گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں کا تعلق ممکنہ طور پر ٹریفک مینجمنٹ سرگرمیوں سے ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکوں سے متعلق فی الحال مزید معلومات سامنے نہیں آسکیں۔
ایران سے جنگ کے لیے مزید اربوں ڈالرز کی درخواست پر آج امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ اور چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین کو امریکی سینیٹ پینل کے سوالات کا سامنا کرنا ہوگا۔
وزیرِاعظم کا عہدہ سنبھالنے کے اگلے روز ہی اینڈی برنہم نے یکم اکتوبر سے بجلی کے بلوں پر وی اے ٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
کینیڈا کی پٹرولیم کمپنی نے شمالی عراق میں کام روکنے کا اعلان کیا ہے۔ کینیڈین پٹرولیم کمپنی آتروش اور سارسانگ آئل فیلڈز میں کام روک رہے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے رواں ہفتے درجنوں ممالک پر نئے درآمدی ٹیرف عائد کرنے کی تیاری کرلی ہے۔
خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کی شہادت کے بعد سے منظر عام پر نہیں آئے۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات، ہنرمند افرادی قوت کے تبادلے، مہارتوں کی ترقی اور اقتصادی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ماہرین کے مطابق ان کے انتخاب کے بعد امریکا کے لیے حماس کے اندر ایک واضح قیادت سے رابطہ کرنا ممکن ہو سکتا ہے۔
سنگاپور کی ایک عدالت نے بھارتی شہری منگرولیا منوج کمار کرجی بھائی کو تقریباً 154,000 امریکی ڈالر مالیت کا ہیرا چوری کرنے کی کوشش کے جرم میں 2 سال، 2 ماہ اور 2 ہفتے قید کی سزا سنا دی ہے۔
بھارتی ریاست سکم میں زیرِ تعمیر پن بجلی منصوبے کی سرنگ گرنے سے 9 مزدور ہلاک جبکہ 15 مزدور ملبے تلے دب گئے۔
اسرائیلی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے ہزاروں یورینیم افزودگی کے سینٹری فیوجز پِک ایکس ماؤنٹین کی سرنگوں میں منتقل کر دیے۔
رپورٹس کے مطابق بھارتی پولیس نے مارچ کو روکنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔
الجزیرہ کو حاصل ہونے والی اسرائیلی حکومتی دستاویز سے انکشاف ہوا ہے کہ اسرائیل نے 2013ء میں دنیا بھر کے 150 سے زائد فلاحی اور انسانی امدادی اداروں کی معلومات جمع کیں اور بعض اداروں کو اسرائیل مخالف یا بی ڈی ایس (بائیکاٹ، سرمایہ نکالنے اور پابندیوں کی تحریک) سے وابستہ قرار دیا۔
ایرانی فوج نے کامی کازی ڈرونز کے ذریعے کویت میں امریکی فوج کی 3 اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
سینٹکام کے مطابق یہ کارروائیاں ایران کی اس صلاحیت کو کمزور کرنے کے لیے کی گئیں
انہوں نے کہا کہ کروڑوں طلبہ کے 152 پیپر لیک ہوئے مگر ایک بھی شخص کو سزا نہیں سنائی گئی۔
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ جلد اینڈی برنہم سے ملاقات کریں گے۔