کیا پنجاب حکومت نے وزراء کے میک اپ کیلئے 4 کروڑ کی گرانٹ منظور کی؟
سوشل میڈیا پر ایک نوٹیفکیشن وائرل ہو رہا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے 2 خواتین وزراء کے میک اپ کے اخراجات پورے کرنے کے لیے 40 ملین روپے کی خصوصی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔