• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس بلٹ ٹرین کی رفتار سے بھی تیزی سے پھیل رہا ہے، نیویارک کے گورنر کا خدشہ

نیویارک(اے پی پی) امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ نیویارک ملک میں جاری کورونا وائرس کے بحران کا مرکز بن چکا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیویارک کے گورنر نے کورونا وائرس کے علاج سے متعلقہ طبی سامان کی فراہمی کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا کہ نیویارک میں یہ وائرس بلٹ ٹرین کی رفتار سے بھی تیزی سے پھیل رہا ہے۔

تازہ ترین