• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) اتحاد ٹاؤن تھانے کی حدود بلدیہ ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے ایک شخص ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیوادارے کے غوطہ خوروں نے موقع پر پہنچ کر لاش نکال کر سول اسپتال منتقل کی ، جہاں متوفی کی شناخت 25 سالہ بخت نواز ولد خالد نے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق اہلخانہ بغیر کارروائی لاش اپنے ہمراہ لے گئے ۔
تازہ ترین