• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیئر مین کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئر ایڈ مرل (ر) جمیل اختر عہدے سے بر طرف

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وفاقی حکومت نے چیئر مین کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئر ایڈ مرل (ر) جمیل اختر کو ان کے عہدے سے بر طرف کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت ڈی جی پورٹس اینڈ شپنگ کراچی شکیل منگنیجو کو چیئر مین کراچی پورٹ ٹرسٹ کا اضافی چارج د یدیا ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اس ضمن میں با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین کے پی ٹی اور سیکرٹری پورٹس اینڈ شپنگ کے درمیان اختلافات ان کی برطرفی کی وجہ بنی۔
تازہ ترین