• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس ، کورونا سے ایک اور پاکستانی انتقال کرگیا ، تعداد 3ہوگئی

پیرس(رضا چوہدری/ نمائندہ جنگ )فرانس میں کوروناوائرس سے ایک اور پاکستانی انتقال کر گیا ہے، فرانس میں کورونا سے ایک خاتون سمیت تین پاکستانی فوت ہو چکے ہیں جبکہ درجنوں اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 
تازہ ترین