• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی جان کا تحفظ مقدس ترین فریضہ ہے،طاہرالقادری

لاہور(خصوسی رپورٹر)قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انسانی جان کا تحفظ مقدس ترین فریضہ ہے،حکومت جملہ ترقیاتی فنڈز کا رخ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں مطلوبہ جدید ترین طبی سہولیات کی فراہمی کی طرف موڑ دے۔ نجی لیبارٹریاں انسانیت کے تحفظ اور بقاء کے جذبہ کے ساتھ زیرو پرافٹ کیساتھ کورونا ٹیسٹ کی سہولت مہیا کریں،اللہ کی رضا اور انسانیت کی مدد کیلئے خرچ کیا گیا پیسہ رائیگاں نہیں جائے گا۔
تازہ ترین