• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عوام ساتھ دیں، سی پی او ملتان

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) سی پی او ملتان زبیر دریشک نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے عوام ہمارا ساتھ دیں، وائرس ایک خطر ناک وبا ہے جس سے ہم سب نے مل کر مقابہ کرنا ہے ،ہم سب مل کر اس کو شکست دیں گے۔
تازہ ترین