• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان :نشتر اسپتال کے10 مشتبہ مریضوں کی رپورٹ موصول

ملتان کےنشتر اسپتال کے آئسو لیشن وارڈ میں زیر علاج 10 مشتبہ مریضوں کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔

ترجمان نشتر اسپتال کے مطابق مریضوں کی رپورٹ میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی جبکہ مشتبہ مریضوں کی کورونا کی منفی رپورٹ آنے پر تمام مشتبہ مریض کو ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

ڈاکٹر امجد چانڈیہ کے مطابق کورونا وائرس کے شبہ میں نشتر اسپتال میں ایک مریض زیر علاج ہے ۔

مشتبہ مریض کو آئسو لیشن وارڈ منتقل کر کے نمونے لیبارٹری بھجوا دئیے گئے ہیں۔

تازہ ترین