• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو نے قائداعظم سولر پارک بہاولپور کے 100 میگا واٹ کے پیداواری یونٹ کو نیشنل گرڈ سسٹم سے منسلک کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)  ملتان الیکٹرک پاور کمپنی نے قائداعظم سولر پارک بہاولپور کے 100 میگا واٹ کے پیداواری یونٹ کو نیشنل گرڈ سسٹم سے منسلک کر دیا  ہے۔  ذرائع کےمطابق منصوبہ ایک ہزار میگا واٹ پر مشتمل ہے اور 100 میگا واٹ سولر پاور انرجی 30 جون 2017ء تک مزید سسٹم میں شامل کر دی جائےگی۔ 
تازہ ترین