بروس ولس کا دماغ ان کا ساتھ نہیں دے رہا، اہلیہ کا جذباتی پیغام
ہالی ووڈ کے معروف ایکشن ہیرو بروس ولس کی اہلیہ ایما ہیمنگ نے شوہر کی ڈیمینشیا (نسیان) کی بیماری سے نبرد آزما ہونے سے متعلق تازہ ترین صورتحال شیئر کی اور کہا کہ بروس کا دماغ انکا ساتھ نہیں دے رہا ہے۔