• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز پولیو ٹائپ2 کے مزید 6 کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 33 ہوگئی

خیبر پختونخوا میں ایک ہی روز پولیو ٹائپ2 کے مزید 6 کیس رپورٹ


پشاور(نمائندہ جنگ )خیبر پختونخوااضلاع سے ایک ہی روز میں پولیو ٹائپ ٹو کے مزید6 رپورٹ کرلئے گئے جس سے صوبے میں ٹائپ ٹو پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد 33 ہوگئی۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق پشاور سے دو ، خیبر ،بنوں ،لکی مروت اور نوشہرہ ایک ایک کیس سامنے آیا ہے۔

تازہ ترین