• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)جوڈیشل مجسٹریٹ غربی نے پیسوں کی لالچ میں آکر بوڑھی نانی کو قتل کے الزام میں گرفتار ملزمان تنویر اور محمد حارث کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا،ملزمان نے عدالت کے روبرو جرم کا اعتراف کرلیا ، سماعت کے موقع پر مقدمے کے تفتیشی آفیسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مقتولہ سے نقد رقم ہتھیانے کیلئے ملزمان نے یہ واردات کی۔دونوں ملزمان ایک ساتھ سلائی کڑھائی کا کام کرتے ہیں۔
تازہ ترین