• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی ریس کورس کی انتظامیہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے گھڑ دوڑ کے مقابلے13 اپریل تک ملتوی کردئیے ہیں، ابتداء میں دو ہفتے کے لئے گھڑ دوڑ کی سر گرمیاں معطل کی گئی تھیں، لاہور مین تین ہفتے کے لئے مقابلے ملتوی کئے گئے تھے، تاہم اب کراچی میں ہونے والی مقابلوں کی معطلی میں مزید اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ گھڑوں کے اصطبل میں جراثیم کش اسپرے کے کام میں مزید تیزی کردی گئی ہے۔

تازہ ترین