• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ 

سلطنت میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔

ترجمان سعودی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 اموات ہوگئیں۔ 

وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ 

وزارت صحت نے بتایا کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ 66 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین