• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی قذافی ٹاؤن کے قریب ٹرین سے کٹ کر ایک شخص جاںبحق ہو گیا،پولیس نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا،پولیس کے مطابق متوفی کی عمر 60برس کے قریب ہے تاہم اسکے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ۔
تازہ ترین