• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حفیظ احمدجمالی سمیت 12افسران کی گریڈ 19میں ترقی

کوئٹہ(خ ن)حکومت بلوچستان محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی سلیکشن بورڈI-کی سفارشات پر مجاز حکام کی منظوری سے (بی سی ایس /بی ایس 18)حفیظ احمد جمالی ،خدائیداد خان ،عصمت اللہ ،صلاح الدین،حمید اللہ ناصر ،عنایت اللہ ،دائود خان ، اسد اللہ خان ،سیف اللہ کھیتران ،غلام مصطفی ،سید محمد افضل اورقادر بخش کو گریڈ (بی سی ایس /بی ایس 19)میں ترقی دے دی گئی ہے ۔
تازہ ترین