• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکہ توت میں کم عمر لڑکے کیساتھ فحش حرکات،ہونٹ کاٹ دئیے گئے

پشاور( کرائم رپورٹر) تھانہ آغہ میرجانی شاہ کی حدود یکہ توت میں ٹیلر ماسٹر نے سات سالہ لڑکے کیساتھ بوس و کنار کے دوران ہونٹ کاٹ دئیے ۔ شہزاد سکنہ یکہ توت نے پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز اس کاسات سالہ بیٹا عبداللہ روتے ہوئے گھر آیااور بتایا کہ ٹیلر ماسٹر نوراسلام کے ساتھ دکان میں کام کرنے والا لڑکا اسے بالائی منزؒل پر لے گیا اور وہاں اس کے کپڑے اتارکراسکے ساتھ فحش حرکات شروع کیں اس دوران ملزم نے اس کے ہونٹ کاٹ دئیے بیٹے کی بات سننے کے بعد وہ ٹیلرنگ کی دکان پر گیااوربیٹے نے اسے ملزم کی شناخت کرائی اس نے اسے پکڑنے کی کوشش کی تو ملزم کے ساتھیوں نور اسلام اور دیگر نے اسے بچاتے ہوئے فرار کرایا اور اسے دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیاپولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین