• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر ہوگئی، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ کی جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ کیسز وہ ہیں جو تبلیغی اجتماع سے واپس سندھ میں آئے۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کرنے میں تاخیر ہوگئی، اگر 15مارچ سے بھی لاک ڈاؤن کردیتے تو ابھی لاک ڈاؤن ختم کرنے پر غور کررہے ہوتے۔

انہوں نے کہا کہ 4 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی لانا شروع کریں گے، مگر ایک طریقہ کار کے تحت ایسا کیا جائے گا۔

تازہ ترین