• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے سبب پورٹ سے گاڑیوں کی ترسیل میں مشکلات ہیں، ایف بی آر

کورونا کے سبب پورٹ سے گاڑیوں کی ترسیل میں مشکلات ہیں، ایف بی آر


فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے سبب پورٹ سے گاڑیوں کی ترسیل میں مشکلات ہیں۔

ایف بی آر کے مطابق پورٹ سے کار گو اٹھانے کا دورانیہ بڑھ کر عام کاروبار دنوں سے تجاوز کررہا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق درآمد کنندگان سے 15 دن کے لیے ڈیمرج اور ڈیٹنشن چارجز نہیں لیے جائیں گے۔

ایف بی آر کے مطابق پورٹ اتھارٹیز کے فری ٹائم کے ساتھ 15 اضافی دن فراہم کیے ہیں۔

تازہ ترین