• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس اوپن ٹینس کورٹ عارضی اسپتال میں تبدیل

نیویارک ( آن لائن ) یو ایس اوپن ٹینس کورٹس کو عارضی ہسپتال میں تبدیل کردیاگیا۔امریکا میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد ہسپتال کم پڑگئے ہیں، اسی مقصد کے لیے ٹینس کورٹس کو اب ہنگامی طورپر کورونا کے مریضوں کے لیے عارضی گھر کی سہولت دی گئی ہے جہاں میڈیکل سٹاف کی نگرانی میں انہیں رکھا جاسکے گا۔

تازہ ترین