• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اجازت

کوئٹہ( این این آئی) کوئٹہ پر یس کلب ( رجسٹر ڈ) میں پر یس کا نفر نس کی اجا زت دے دی گئی تفصیلات کے مطا بق کوئٹہ پر یس کلب( رجسٹرڈ) کی انتظا میہ نے پر یس کلب میں 3افراد کے سا تھ پر یس کا نفر نس کر نے کی اجا زت دے دی ہے پر یس کلب میں پر یس کا نفر نس کے علا وہ تقریبات سیمینار، ورک شاپس، تعز یتی ریفر نس سمیت دیگر تقر یبات پر پا بند ی بر قرار رہے گی ۔
تازہ ترین