• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس کی وجہ سے چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ کے میچز منسوخ

پیرس (نیوز ڈیسک) یوئیفا نے کورونا وائرس کی وجہ سے چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ کے میچز منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔یورپین فٹبال گورننگ باڈی نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کوورونا کے باعث یوئیفا یورو کپ2020 پلےآف، یوئیفا ویمنز یوروکپ کوالیفائینگ ، انٹرنیشنل اور فرینڈلی میچزبھی ملتوی کردیئے گئے ہیں ان ملتوی شدہ میچز کی نئی تاریخوں کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ تمام انٹرنیشنل میچز کا آغاز جون سے ہونا تھا۔
تازہ ترین