• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ اجتماع کو رکوانے کی کوشش افسوسناک ہے، چوہدری شجاعت

رائیونڈ اجتماع کو رکوانے کی کوشش افسوسناک ہے


اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان مسلم لیگ کےصدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ یہ بات نہایت افسوسناک ہے کہ بعض حکومتی حلقوں نے رائے ونڈ کا تبلیغی اجتماع رکوانے کی کوشش کی۔ امریکہ اور افریقہ کے جنگلات میں کورونا وائرس پھیلا،کیا اسکی ذمہ دار بھی تبلیغی جماعت ہے انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ تبلیغی جماعت پر تنقید کرنے والے کہتے ہیں کہ کورونا وائرس تبلیغی جماعت والوں کی وجہ سے پھیلا ہے۔

تازہ ترین