آپ آف لائن ہیں
پیر2شوال المکرم1441ھ25؍مئی 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ریگی ماڈل ٹائون میں جراثیم کش سپرے کیا جائے

پشاور (وقائع نگار)پشاور کے نواحی علاقہ ریگی ماڈل ٹاون کے رہائشیوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ کونا وائرس کی پھیلاو کے خدشہ کے باعث علاقہ میں فلفور جراثیم کش سپرے کیا جائے بصورت دیگر احتجاج کرینگے علاقہ مکینوں کے مطابق شہ کے مختلف علاقوں میں کرونا وائرس کے روک تھام کیلئے جراثیم کش سپرے کی جا چکی ہے تاہم ہفتہ گزرے کے باوجود ریگی ماڈل ٹاون میں جراثم کش سپرے نہیں کیا گیا ہے جو تشویش ناک ہے جبکہ صوبہ بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کےلئے انتظامیہ اقدامات اتھا رہی ہے ۔علاقہ مکینوں نے متعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے علاقہ میں فوری جراثیم کش سپرے کیا جائے تاکہ علاقہ میں عوام سک کا سانس لے سکے بصورت دیگر احتجاج کرینگے ۔
پشاور سے مزید