• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشکل گھڑی میں ہر طرح سے انتظامیہ کے ساتھ کھڑے ہیں‘خواجہ جلال الدین رومی

ملتان (سٹاف رپورٹر)معروف صنعتکار خواجہ جلال الدین رومی اور جنرل مینجر جواد منصور کی جانب سے 500 حفاظتی سوٹ ڈویژنل انتظامیہ کو فراہم کرد یے گئے۔اس موقع پر کمشنر نے مخیر حضرات اور چیمبر آف کامرس کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اس موقع پر خواجہ جلال الدین رومی نے کہ  مشکل کی اس گھڑی میں ہر طرح سے انتظامیہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔
تازہ ترین