
معروف گلوکار سلمان احمد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
گلوکار سلمان احمد اپنے پروجیکٹ کے سلسلے میں امریکا گئے تھے، تاہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے وطن واپس نہیں آسکے۔
سلمان احمد نے 3 روز قبل طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹرز کے کہنے پر کورونا ٹیسٹ کروایا تھا۔
اس حوالے سے سلمان احمد کا کہنا ہے کہ میں گھر پر قرنطینہ میں ہوں اور اس وقت طبعیت بھی ناساز ہے۔
انہوں نے اپنے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کردی ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||