• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈین وکٹ کیپر چیڈوک والٹن قرنطینہ سے باہر آگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے ویسٹ انڈین وکٹ کیپر بیٹسمین چیڈوک والٹن قرنطینہ سے باہر آگئےہیں۔ والٹن نے پاکستان سے واپسی پر 14 روز کے لئے از خود قرنطینہ میں چلے گئے تھے۔چیڈوک والٹن کا کہنا ہے کہ خاندان میں واپس آنے پر بہت خوش ہوں ۔زیادہ سے زیادہ آرام کروں ، میوزک سنوں گا اور خبریں دیکھوں گا ۔لوگوں سے درخواست ہے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔

تازہ ترین