• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی صدارتی انتخابات 3 نومبر کو ہونگے، ٹرمپ نے شیڈول کا اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ صدارتی انتخابات 3نومبر کو کرائے جائیں گے۔

انہوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے این 95 ماسک، سرجیکل ماسک اور دستانوں کی برآمد پر بھی پابندی لگا دی۔

انہوں نے کہا کہ طبی سامان کی امریکا کو خود ضرورت ہے۔

نیویارک میں وینٹی لیٹرز کی کمی کے سبب چین سے تین ہزار وینٹی لیٹرز خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ انہوں نے شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت بھی کی ہے۔

تازہ ترین