لارنس بشنوئی گینگ نے کینیڈا میں صنعتکار کے قتل اور گلوکار کے گھر پر فائرنگ کی ذمہ داری قبول کر لی
کینیڈا میں بھارتی افراد پر مشتمل سرگرم گینگ، لارنس بشنوئی نے رواں ہفتے کے آغاز میں 68 سالہ بھارتی نژاد صنعتکار کو ان کے گھر کے باہر گولی مار کر قتل جبکہ ایک گلوکار کے گھر میں فائرنگ کرنے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔