• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کے گریڈ 19 کے 3افسروں کے تقرر وتبادلے

لاہور(جنرل رپورٹر)ریلوے انتظامیہ نے مکینکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے گریڈ 19 کے 3افسران کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ نیشنل مینجمنٹ کورس سے واپس آنے والے محمد ناصر خلیلی کو پراجیکٹ ڈائریکٹ ری ہیبلیٹیشن مغلپورہ جبکہ کاشف فاروق کو ڈپٹی سی ایم ای کیرج ریلوے ہیڈکوارٹر اور اسد فاروق چشتی کو ڈپٹی سی ایم ای ٹریک مشین ریلوے ہیڈکوارٹر تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
تازہ ترین