آپ آف لائن ہیں
پیر 9؍ شوال المکرم 1441ھ یکم جون 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس الرٹ

روسی پولیس کو ڈنڈے مل گئے، میسیڈونیا میں پولیس کو دیکھ کر لوگوں نے دوڑ لگا دی۔

کورونا وائرس کے پیش نظر دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور شہریوں کو گھروں میں رہنے اور سماجی دوری بنائے رکھنے کی تاکید کی جارہی ہے۔ تاہم اس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی بھی جاری ہے جس سے دنیا بھر کی پولیس اپنے اپنے انداز سے نمٹ رہی ہے۔

روس میں پولیس کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈنڈے دے دیے گئے ہیں جن کو لے کر پولیس اہلکار سڑکوں پر گشت کرتے نظر آتے ہیں۔

دوسری جانب میسیڈونیا کے شہر اسکوپے میں پولیس کی کار دیکھ کر لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں نے دوڑ لگا دی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید