بلائیں ناچتی رہتی ہوں جابجا سر پر
تو کیا زمین پہ سُکھ اور چَین ممکن ہے
ہر امتحاں کے لئے ہر گھڑی رہو تیار
کسی بھی وقت یہاں کچھ بھی عین ممکن ہے
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی جاری ہے۔
خیبر پختون خوا میں آج مطلع ابر آلود ہے اور بعض علاقوں میں ہلکی بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا۔
انڈسٹریل ایریا پر ڈرون حملے میں کسی جانی نقصان یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ آپریشن غضب لِلحق کے تحت مقاصد کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
امریکی ٹیک ارب پتی ایلون مسک کا مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک ایک غیر معمولی پیش گوئی کے بعد عالمی سطح پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
گلوٹاتھائیون ایک قدرتی مادہ ہے جو جسم میں موجود 3 امینو ایسڈز گلائسین، سسٹین اور گلوٹامک ایسڈ سے بنتا ہے۔
ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے منظر عام پر نہ آنے کی وجہ سے ان کی صحت سے متعلق میڈیا پر مختلف قسم کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائلوں کو فضا میں تباہ کیے جانے کے بعد ان کے ٹکڑے یروشلم کے قدیم شہر کے کئی مقدس مذہبی مقامات کے قریب آ گرے۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ 200 میں سے10 امریکی فوجی شدید زخمی ہوئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان ملزمان فرار ہو گئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ’’پنڈیز‘‘ نے اپنا نام تبدیل کردیا؟ ٹیم ’’پنڈیز‘‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ٹیم کا نام ’’راولپنڈیز‘‘ کردیا گیا ہے۔
مساجد اور امام بارگاہوں میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر ختم القرآن، دعائیں اور استغفار کی گئی۔
کراچی میں طارق روڈ پر شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں موجود 2 دکانوں میں آگ لگ گئی۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اگر اسکول کی معلومات نہیں تھیں تو یہ بڑی انٹیلیجنس ناکامی ہے، اسکول حملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
ایم سی سی کا کہنا ہے کہ سلمان آغا قانون کے تحت واضح طور پر رن آؤٹ تھے، اسپرٹ آف کرکٹ کے تحت بنگلہ دیش اپیل واپس لے سکتی تھی۔
امریکا میں اسرائیل کی حمایت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔