• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اچھرہ میں ماربل فیکٹری کے کٹر چلانے پر جھگڑا،متعدد افراد زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر سے)لاہور کے علاقے اچھرہ میں ماربل فیکٹری میں پابندی کے باوجود کٹر چلانے پر جھگڑے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے،اہل علاقہ نے کہا کہ اگر اس علاقہ میں ماربل فیکٹری چلی تو گرد اور دھول گھروں میں آئے گی جس سے کرونا پھیل سکتا ہے جس پر فیکٹری مالکان اور اہل علاقہ میں جھگڑا شروع ہو گیا جس کی زد میں آکر خاتون نازیہ،اصغر،ارشد،افشاں وغیرہ زخمی ہوگئے،ملزمان کے خلاف ناصر نے تھانہ میں درخواست جمع کروادی۔پولیس کا کہنا ہے کہ میرٹ کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔
تازہ ترین