• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکریٹری بلوچستان اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

سیکریٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

سیکریٹری بلوچستان اسمبلی صفدرحسین کے استعفے کے حوالے سے جیو نیوز کو موصول ہونےوالی کاپی کے مطابق سیکریٹری اسمبلی نے استعفے میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔

سیکریٹری اسمبلی نے اپنے استعفے کی کاپی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوادی ہے۔

انہوں نے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہےجو کہ یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔

تازہ ترین